Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

مولانا حافظ عبد الرحمٰن سلفی پوتی کی وفات پر اظہار تعزیت


کراچی      یکم ستمبر2019 امیر جماعت غرباءاہلحدیث مولانا حافظ عبدالرحمن سلفی کی پوتی کے کرنٹ لگنے سے وفات پر نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، صوبائی امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس