Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

جماعت اسلامی حلقہ پی پی115کے زیراہتمام8روزہ فہم قرآن کلاس یکم ستمبرسے شروع ہوگی


فیصل آباد28/اگست 2019ء:جماعت اسلامی حلقہ پی پی115کے زیراہتمام8روزہ فہم قرآن کلاس یکم ستمبرسے روازنہ رات9بجے 10:15تک کوہ نور سٹی کے مقامی ہوٹل کوہ نور مارکی میں ہوگی،قرآن کلاس کے مدرس پروفیسر ڈاکٹراخترحسین عزمی ہوں گے جوروزانہ قرآن کریم کی مختلف آیات کی تفسیربیان کریں گے اور ان پر لیکچردیں گے،اس قرآن کلاس کی سرپرستی جماعت اسلامی کے زونل امیر پروفیسرمیاںاجمل حسین بدرایڈووکیٹ کریں گے جبکہ زونل جنرل سیکرٹری محمدیوسف گل پراچہ چیف آرگنائزر کے فرائض انجام دیں گے۔آٹھ روزتک جاری رہنے والی قرآن کلاس کے انتظامات جماعت اسلامی کے رہنما پروفیسرڈاکٹرمحمدامجدخاں،انجم اقبال بٹ،مفتی محمدمزمل،غلام مرتضیٰ ٹھیکیدار،محمدبلال انور،ذوالفقارعلی خاں،میاںتجمل حسین،ڈاکٹرعبدالمنان کریں گے ۔ میاںاجمل حسین بدرنے اس حوالہ سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جماعت اسلامی تمام تعصبات سے بالاترہوکرلوگوں تک قرآن کی دعوت پہنچ رہی ہے

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس