Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام ایک روزہ ورکشاپ کل بروز سوموار المرکز الاسلامی چنیوٹ بازارمیں ہوگی


فیصل آباد24/اگست 2019ء:جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام ایک روزہ ورکشاپ کل بروز سوموار المرکز الاسلامی چنیوٹ بازارمیں ہوگی ،ورکشاپ کامقصدخواتین کارکنان کو کارکن سازی اورارکان کی تربیت کے حوالے سے ٹریننگ دیناہے ،ورکشاپ سے جماعت اسلامی ویمن ونگ پنجاب کی ناظمہ ربیعہ طارق اوردیگرذمہ داران خطاب کریں گی۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس