Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی امراءکا اجلاس 25اگست صبح دس بجے قباآڈیٹوریم میں ہوگا


 کراچی4/اگست2019ء: جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے ضلعی امراءکا اجلاس اتوار 25 اگست کو صبح دس بجے قباءآڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں دیگر سیاسی و تنظیمی صورتحال کے علاوہ سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس