Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

جماعت اسلامی خواتین رہنماؤں کی سردار بہادر خا ن ویمن یونیورسٹی کوئٹہ کی وائس چانسلر سے ملاقات



کوئٹہ/ یکم اگست2019ء: جماعت اسلامی حلقہ پاکستا ن خواتین کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثمینہ سعید نے وائس چانسلر سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ ڈاکٹر رخسانہ جبین سے ملاقات کی، ملاقات میں تعلیم کے حوالے سے باہمی دلچسپی کے  امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ناظمہ صوبہ بلوچستان شبانہ اعجاز اور پرنسپل جامعتہ المحصنات کویٹہ ثریا طارق بھی موجود تھیں۔ملاقات میں خواتین کے لئے تعلیم کی اہمیت اور طالبات کو درپیش مسائل پر بھی گفتگو ہوئی۔#

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس