Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

ممتاز حسین سہتو نائب امیر سندھ مقرر


کراچی20 جولائی 2019ء:جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے صوبائی مجلس شوری کے مشورے سے ممتازحسین سہتو ایڈووکیٹ کو سندھ کا نائب امیر مقرر کردیا ہے جنہوں نے صوبائی شوری کے اجلاس میں اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صوبائی امیر نے ان کی استقامت کے لیے دعا کروائی۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس