Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

بلال قدرت بٹ کو وسطی پنجاب کا سیکرٹری جنرل ، سردار ظفر حسین اور ذکر اللہ مجاہد کو نائب امراء مقرر کر دیا


لاہور12/جولائی 2019ء:نو منتخب امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری نے صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد بلال قدرت بٹ کو سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی وسطی پنجاب جبکہ سردار ظفر حسین اور ذکراللہ مجاہد کو نائب امراء مقرر کیا ہے۔ دریں اثنا ء  بلال قدرت بٹ ، سردار ظفر حسین  اور ذکر اللہ مجاہد نے اپنے منصب کا حلف اٹھا کرذمہ داریوں کا آغاز کر دیا ۔ 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس