Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

جماعت اسلامی کے رہنماوں حاجی مختارشورو کی وفات پر اظہارتعزیت


ٹنڈوآدم 10جولائی 2019ء: جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی، نائب امیر محمد عظیم بلوچ ، صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا ،امیر جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ محمد رفیق منصوری، چیئرمین سیاسی کمیٹی جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ عبدالعزیز غوری، نائب امرائ مشتاق احمد عادل، محمد طفیل ،قیم عبدالغفور انصاری، امیر جماعت اسلامی ٹنڈوآدم حاجی نور حسن، عبدالستار انصاری، حاجی رشید احمد ،الخدمت فاو ¿نڈیشن کے صدر سید توحید احمد شاہ، چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم مسرور احسن غوری نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں ضلع سانگھڑ کی سیاسی و سماجی شخصیت اور پیپلز پارٹی ضلع سانگھڑ کے سابق صدر حاجی مختیار علی شورو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس