Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

جماعت اسلامی شمالی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ نے قائمہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں


راولپنڈی5جولائی 2019ء:جماعت اسلامی شمالی پنجاب کی صوبائی مجلس شوری نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل مکمل کرلی،قائمہ کمیٹی برائے سیاسی امورکے صدرحاجی جاویداقبال چیمہ،سیکرٹری ڈاکٹر  حمیداللہ ملک،فہم دین کمیٹی صدرمحمدضیغم مغیرہ،سیکرٹری مولانا ندیم قاسمی،میڈیا کمیٹی صدرضیا ء اللہ شاہ،سیکرٹری انعام الحق اعوان،تربیتی کمیٹی صدرمحمدوقاص خان،سیکرٹری جاویداحمدقریشی،فنانس کمیٹی صدرنصراللہ رندھاوا،سیکرٹری قاضی محمدجمیل،پلاننگ کمیٹی صدراقبال خان،سیکرٹری حافظ تنویراحمد،یوتھ کمیٹی صدرعرفان احمدصفی،سیکرٹری اویس اسلم مرزا، مساجدومدارس کمیٹی صدرمولانا امیرعثمان،سیکرٹری پروفیسر محمداطہرشیخ،ایجوکیشن کمیٹی صدرڈاکٹرحمیداللہ ملک،سیکرٹری حافظ تنویراحمد،لیگل ایڈکمیٹی صدرشمس نوید چیمہ ایڈووکیٹ،سیکرٹری ظفرالحسن جوئیہ ایڈووکیٹ کومقررکیا گیا۔

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس