Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

سینیٹر سراج الحق کی چھمب سیکٹر میں دھماکے کی مذمت،پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر افسوس


لاہور 3 جولائی 2019ء:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے چھمب سیکٹر میں بم دھماکے کی شدید کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت دہشت گردی کی کاروائیوں سے باز نہ آیا تو خطے میں جنگ کی آگ بھڑک اٹھے گی۔انہوں نے کہاکہ شہداء ہمارے سرکا تاج اور قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں۔شہداء کی قربانیوں سے ہی ملک اور عوام محفوظ ہیں۔سینیٹر سراج الحق سینیٹر سراج الحق نے شہداء کیلئے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم اور نائب امیر لیاقت بلوچ نے بھی چھمب واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور شہداء کے لیے بلندیئ درجات کی دعا کی ہے۔

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس