Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

پروفیسر غلام اعظم مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر دردانہ صدیقی کا خراج عقیدت



کراچی 02جولائی 2019ء: جماعت اسلامی پاکستان(حلقہ خواتین)دردانہ صدیقی نے بنگلہ دیش کے سابق امیر جماعت اسلامی پروفیسر غلام اعظم مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مرحومہ موجودہ دور میں شہادت حق کے راستے میں صابرانہ رفاقت اور استقامت کا بہترین نمونہ تھیں۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت و بلندی درجات کے ساتھ دعا کی کہ خدا بنگلہ دیش جماعت اسلامی کی آزمائشیں دور فرمائے اور ظالم حکمرانوں سے نجات فرمائے۔#

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس