Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

عتیق الرحمن جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے سیکرٹر ی اطلاعات ، حبیب اللہ بیت المال اور ہمایوں الطاف مکتبہ المصباح کے ناظم مقرر


لاہور یکم جولائی 2019ء: جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ نے سیشن 2019-20 کے لئے مرکزی ذمہ داران کا اعلان کردیا،تمام ذمہ داران کا تقرر ایک سال کے لئے کیا گیا ہے،مرکزی مجلس شوریٰ نے منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان محمد الطاف سے مشاورت کے بعد عتیق الرحمن کو مرکزی ناظم نشرو اشاعت (سیکرٹری اطلاعات)مقرر کر دیا ہے،ان کے ساتھ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انوارالحق ہیں،حبیب اللہ مرکزی ناظم بیت المال،معاونین میں حمزہ ضیاء اور عاقب علی،فیاض احمد شعبہ مساجد و مدارس،معاون عبد الرحمن ملک ،تعلیم و تحقیق کے ناظم مصباح اللہ، معاونین خالد احمداور عثمان یونس،شعبہ آئی ٹی سمع و بصر کے ناظم اویس قاسم جبکہ معاونین قاسم منگلوری، قاضی فضل نعیم،سہیل ذکاء اور عمار احمد، ناظم دفتر ذاکراللہ اتمانی،معاون حسان احمد،عمر خان،ناظم لائبریری طارق زبیر جبکہ معاون اسامہ یحییٰ،مکتبہ المصباح میں ناظم ہمایوں الطاف جبکہ معاونین میں عبد القدیر اور طارق یونس،مدیر مجلہ مشکوٰۃ المصباح طیب عبد اللہ معاونین غلام ربی اور علی حسن منصوری،ناظم سرکولیشن حسنین محمود،ناظم اشتہارات وقار تنولی،معاون آفتاب گل جبکہ تعلیم و تربیت کے ناظم نثار احمد فاروقی ہو ں گے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس