Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

جماعت اسلامی کے وفد کا سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین قادر مگسی سے بیٹے کی وفات پرتعزیت


کراچی29جون 2019ء:جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ، صوبائی نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز ،زاہد راجپر اور دیگر رہنماﺅں نے سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کے بیٹے کی وفات پر ان کے گھر جاکر تعزیت کی، اس موقع پر ترقی پسند پارٹی کے رہنماءڈاکٹر عبدالحمید میمن، ہوت خان گاڈھی،قادر چنہ اور نصرت چنا بھی موجود تھے،جماعت اسلامی کے رہنماﺅں نے ڈاکٹر قادر مگسی کے نوجوان بیٹے کی وفات پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار،مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان ولواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی۔

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس