Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

تسنیم معظم قائم مقام سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین مقرر


کراچی21جون 2019ء:  جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا وفد سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی کی قیادت میں نو روزہ دورے پر ملائشیا روانہ ہوگیا۔سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی کی غیر موجودگی میں معتمدہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین تسنیم معظم  قائم مقام سیکریٹری جنرل کی زمہ داری ادا کریں گی۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس