Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

محمد حسین محنتی کی جانب سے ڈاکٹر رشید احمد کی وفات پر تعزیت


کراچی(اسٹاف رپورٹر) 14جون2019 جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اورسیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے صدرعارف علوی کے بہنوئی اور معروف پروفیسر ڈاکٹر رشید احمد کے انتقال پر گھرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس