Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے 12 جون کو مرکزی ذمہ داران کا خصوصی اجلاس منصورہ میں طلب کر لیا


لاہور 10جون 2019ء:    امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے 12 جون کو مرکزی ذمہ داران کا خصوصی اجلاس منصورہ میں طلب کر لیاہے ۔ اجلاس میںمہنگائی اور آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کو حتمی شکل دی جائے گی اور 16 جون کو لاہور میں ہونے والے عوامی مارچ کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس