Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سعودی عرب کے دو ہفتہ کے دورہ کے بعد کل اتوار کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں


لاہور 8جون 2019 ء:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سعودی عرب کے دو ہفتہ کے دورہ کے بعد اتوار کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں ۔ سینیٹر سراج الحق نے اپنے دورہ کے دوران بیت اللہ شریف میں اعتکاف کی سعادت حاصل کی ۔ اعتکاف کے دوران امیر جماعت اسلامی نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی ، کشمیر وفلسطین سمیت مقبوضہ مسلم علاقوں کی آزادی اور امت مسلمہ کے اجتماعی مسائل کے حل کے لیے دعائیں کیں ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس