Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

حافظ نعیم الرحمن کا سینئر صحافی کامران جاوید کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت


کراچی/15مئی 2019ء: سینئرصحافی ومقامی اخبار کے نیوز ایڈیٹر کامران جاوید کی والدہ کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کے لیے مغفرت، لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس