Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

سینیٹرسراج الحق کی سی ایس ایس کے امتحانات قومی زبان اردو میں لینے کے حوالے سے قرارداد سینیٹ سے متفقہ طور منظور


لاہور13مئی 2019 ء:    امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی طرف سے سی ایس ایس کے لیے مقابلے کے امتحانات قومی زبان اردو میں لینے کے حوالے سے ایوان بالا سینیٹ میں پیش کردہ قرارداد کو ترمیم کے ساتھ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان سفارش کرتا ہے کہ سی ایس ایس کے امتحانات انگلش کے ساتھ قومی زبان اردو میں بھی لیے جائیں

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس