Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

سینیٹر سراج الحق نے سیدبختیار معانی کو مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مقرر کردیا


لاہور11مئی 2019ء:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مشاورت کے بعد مالاکنڈ بٹ خیلہ سے سابق رکن قومی اسمبلی سید بختیار معانی کو مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مقرر کیاہے ۔ بختیار معانی مرکزی شوریٰ کے رکن اور ضلعی امیر بھی رہے ہیں ۔ زمانہ طالبعلمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے اور صوبائی جنرل سیکرٹری و دیگر اہم ذمہ داریوں پر فائزرہے ہیں۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس