Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

جماعت اسلامی سندھ کے رہنماؤ ں کا جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل خان کی وفات پر اظہار تعزیت


 کراچی(اسٹاف رپورٹر) 05 مئی2019 جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ،سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا اور شعبہ تعلیم کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر اسحاق منصوری نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس