Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

ناظمہ صوبہ عطیہ نثارکل سے سندھ کے سات روزہ دورے پر روانہ ہونگی


 کراچی 11اپریل2019 جماعت اسلامی سندھ حلقہ خواتین کی ناظمہ عطیہ نثارہفتہ 13اپریل سے اندرون سندھ کا سات روزہ دورہ کریں گی، وہ اپنے دورے میں دعوت الی اللہ رابطہ عوام مہم کے جائزے سمیت مختلف دعوتی وتنظیمی اجتماعات اور خواتین کانفرنس سے خطاب بھی کریں گی۔صوبائی نائبین رخشندہ ناز، انوری بیگم اور عائشہ ودود بھی اس دورے میں ان کے ہمراہ ہونگی۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس