Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دردانہ صدیقی نے سابقہ ناظمہ صوبہ سندھ رقیہ فردوس کی اسپتال جاکر عیادت اور صحت یابی کی دعا کی


کراچی ؍2 اپریل ( )جماعت اسلامی (حلقہ خواتین )پاکستا ن کی مرکزی جنرل سکریٹری دردانہ صدیقی نے سابقہ ناظمہ صوبہ سندھ رقیہ فردوس کی اسپتال جاکر عیادت کی اور صحت یابی کی دعا کی۔ اس موقع پر معتمدہ تسنیم معظم ان کے ہمراہ تھیں۔واضح رہے کہ رقیہ فردوس دل اور گردے کے عارضے کے سبب اسپتال میں داخل ہیں۔دردانہ صدیقی نے ان کے لیے دعا کی اپیل کی ہے ۔#

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس