Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

حمیرا خالد اور غزالہ عزیز کا معروف علمی و ادبی شخصیت معراج رسول کے انتقال پر اظہار تعزیت


کراچی ؍06مارچ 2019ء:جماعت اسلامی (حلقہ خواتین )کراچی کی نائب ناظمہ حمیرا خالد اور جسارت سے وابستہ نثر نگار اور سکریٹری حریم ادب کراچی کی غزالہ عزیز نے مشہور علمی و ادبی شخصیت معراج رسول کے انتقال پر ان کے گھر جاکر ان کی اہلیہ عذرا رسول سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفر ت اور لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس