Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

فاروق اعظم ا سلامی جمعیت طلبہ کے سیشن 2019-20کے لئے فیصل آبادزرعی یونیورسٹی کے ناظم منتخب


فیصل آباد17 فروری 2019ء:فاروق اعظم ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زرعی یونیورسٹی کے ناظم منتخب،گذشتہ روز اسلامی جمعیت طلبہ زرعی یونیورسٹی کا اجتماع ارکان اسلامی جمعیت طلبہ کے دفترمیں منعقدہواجس میں یونیورسٹی کے اراکین جمعیت نے شرکت کی ،پروگرام میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب برادر شاہزیب احمداورناظم ڈویژن برادر حسن بلال ہاشمی نے خصوصی شرکت کی،انتخاب کا عمل خفیہ رائے دہی سے ناظم صوبہ کی زیرنگرانی ہوا۔جس میں اراکین اسلامی جمعیت طلبہ زرعی یونیورسٹی نے کثرت رائے سے برادرفاروق اعظم کو اپناناظم منتخب کیا۔جس کااعلان ناظم صوبہ نے کیا۔نومنتخب ناظم کوتمام اراکین نے استقامت کی دعادی۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس