اہم خبریں
- اگر بھارت نے کوئی غلطی کی تو زمین پر اس کا وجود باقی نہیں رہے گا اور وہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا ۔سینیٹر سراج الحق
- سعودی عرب کے ولی عہد کا دورہ بہت اہم تھا ، پاکستانیوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔لیاقت بلوچ
- بھارت منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔میاں عبدالستار بیگا
- کشمیر ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ خطے کے امن کا بین الااقوامی مسئلہ ہے ۔ذکراللہ مجاہد
- حمد حسین محنتی کا سندھ زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،وی سی ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی سے ملاقات
- قومی سطح پر تمام بنیادی مسائل میں سب سے بڑا ایشوانڈیا کی آبی جارحیت ہے ۔چوہدری نثار احمد
- حکمران آتے رہے مگر طلبایونینز پر پابندی بدستور برقرار رہی۔حافظ نعیم الرحمن
- ضابطہ اخلاق کی آڑ میں سوشل میڈیا پر قدغن جبر اور خلافِ آئین ہے۔ دردانہ صدیقی
- سعودی عرب سے اہل پاکستان کے رشتے مضبوط ہی نہیں بلکہ حرمین شریفین کے حوالے سے مقدس و محترم بھی ہیں ۔فریداحمدپراچہ
- ہندوستان کا ہدف ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر تنہا ہو لیکن اس میں اس کی بدترین ناکامی پوری دنیا دیکھ رہی ہے ۔لیاقت بلوچ
قرآن کے نظام اور پیغام سے ہی معاشرے میں تبدیلی آئیگی۔حافظ نصراللہ عزیز
ٹنڈوآدم 10فروری 2019ء: قرآن کا پیغام عام کرنے کیلئے وسیع پیمانے پر جدوجہد کی ضرورت ہے، لوگوں کو نیکی کی طرف بلایا جائے.قرآن کے نظام اور پیغام سے ہی معاشرے میں تبدیلی آئیگی جو ناانصافی، کرپشن، بدعنوانی اور ظلم کے خاتمے کا سبب بنے گی ۔عوام الناس کو بدی کے راستے سے ہٹا کر نیکی کے راستے پر ڈالنا ہی اصل نیکی ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیروممتازمبلغ حافظ نصراللہ عزیز نے ٹنڈوآدم اور شاہ پور چاکر میں تقریبات سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ضلع سانگھڑ کے امیر رفیق احمد منصوری، شاہ پور چاکر کے امیر سلطان احمد بھی موجود تھے، انہوں نے کہا کہ ملک میں اسوقت حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان پر مہنگائی کا بوجھ لاد دیا ہے،اپنے دووں کے برعکس گذشتہ چھ ماہ ریکارڈ قرض لیکر ملک کو مزید مقروض کردیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے اپنے انتخابی جلسوں میں جو وعدے کئے تھے اور عوام کو سبز باغ دکھا ووٹ لئے تھے ان میں سے کونسا وعدہ پورا ہوا. تعلیم، صحت، روزگار، پینے کا صاف پانی عوام کی بنیادی ضرورت ہے جو وفاقی و صوبائی حکومتیں عوام کو فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع سانگھڑ معدنی وسائل سے مالا مال ہے مگر اس ضلع میں پینے کا صاف پانی بھی عوام کو میسر نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ اشیائے خورونوش اور ادویات کی قیمتوں میں مسلسل بے تحاشہ اضافے نے عوام کمر توڑ کر رکھ دی ہے. ادویات بنانے والی کمپنیاں غریبوں کا خون نچوڑ رہی ہیں۔
-
اگر بھارت نے کوئی غلطی کی تو زمین پر اس کا وجود باقی نہیں رہے گا اور وہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا ۔سینیٹر سراج الحق
-
سعودی عرب کے ولی عہد کا دورہ بہت اہم تھا ، پاکستانیوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔لیاقت بلوچ
-
کشمیر ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ خطے کے امن کا بین الااقوامی مسئلہ ہے ۔ذکراللہ مجاہد
-
بھارت منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔میاں عبدالستار بیگا
-
حمد حسین محنتی کا سندھ زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،وی سی ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی سے ملاقات
-
حمد حسین محنتی کا سندھ زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،وی سی ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی سے ملاقات
-
کوٹری میں گونگی لڑکی سے زیادتی اورقتل انسانیت پر بدنما داغ ہے۔کاشف سعید شیخ
-
تبدیلی کے دعویداروں نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا اور عوام کے چولھے بجھا دیئے ہیں۔
-
پرائیویٹ اسکولز نے تعلیم کوکاروبار بناکر ملک وقوم کے ساتھ ظلم کیا ہے۔ امیرالعظیم
-
گیس کی عدم دستیابی اور بلوں میں اضافے نے عوام کے ہوش اڑادیے ہیں۔امیرالعظیم
سوشل میڈیا لنکس