Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج اور ایچ ای سی کے فیصلے کے خلاف رٹ دائر کر یں گے۔ناطم لاء کالج حسن شریف


لاہور26جنوری  2019ء  پنجاب یو نیورسٹی کی انتظامیہ کی بے حسی بھی اس میں دیکھنے میں آئی طلبہ کے ٹیسٹ  کے حوالے سے بالکل بھی رہنمائی نہ کی گئی بلکہ ان کوانہیں اب بھی مز ید الجھایا جا رہا ہے کھبی وی سی صاحب کے پاس  بھیجا جا رہا ہے اور کبھی کہیں لیکن انتظامیہ طلبہ کی ذمہ  داری  لینے کو تیار نہیں ہے ۔ ایچ ای سی بضد ہے کہ 3 سالہ ایل ایل بی پروگرام کے لیے ٹیسٹ  ضرور لے گی لیکن طلبہ جو کہ اتنی بھاری بھرکم فیسیں دے کر داخلہ لے چکے ہیں یہ سراسرانکے مستقبل کو دائو پر لگایا جا رہا ہے ۔اسلامی جمعیت طلبہ اس سارے معاملے میں  تمام سٹوڈنٹسںکے ساتھ کھڑی ہے ا ن خیالات کااظہار  ناظم لاء کالج حسن شریف  نے طلبہ سے ملاقات میں کہا  یہ طلبہ کے ساتھ مذاق ہے کہ اب جبکہ 3 سالہ ایل ایل بی میں داخلہ بند ہو اسکے بعد LAT کا ٹیسٹ لیا جا رہا ہے حالانکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 31 دسمبر سے 3 سالہ ایل ایل بی  بند ہو چکا ہے طلبہ و طالبات  کے تحفاظات پرناظم لاء کالج حسن شریف نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ اس مقصد کے لیے جمعیت طلبہ کا بھر ساتھ دے گئی اس سلسلے میں اسلامی جمعیت طلبہ لاء کالج اور ایچ ای سی کے خلاف شدید احتجاج بھی کرے گئی

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس