اہم خبریں
- اگر بھارت نے کوئی غلطی کی تو زمین پر اس کا وجود باقی نہیں رہے گا اور وہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا ۔سینیٹر سراج الحق
- سعودی عرب کے ولی عہد کا دورہ بہت اہم تھا ، پاکستانیوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔لیاقت بلوچ
- بھارت منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔میاں عبدالستار بیگا
- کشمیر ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ خطے کے امن کا بین الااقوامی مسئلہ ہے ۔ذکراللہ مجاہد
- حمد حسین محنتی کا سندھ زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،وی سی ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی سے ملاقات
- قومی سطح پر تمام بنیادی مسائل میں سب سے بڑا ایشوانڈیا کی آبی جارحیت ہے ۔چوہدری نثار احمد
- حکمران آتے رہے مگر طلبایونینز پر پابندی بدستور برقرار رہی۔حافظ نعیم الرحمن
- ضابطہ اخلاق کی آڑ میں سوشل میڈیا پر قدغن جبر اور خلافِ آئین ہے۔ دردانہ صدیقی
- سعودی عرب سے اہل پاکستان کے رشتے مضبوط ہی نہیں بلکہ حرمین شریفین کے حوالے سے مقدس و محترم بھی ہیں ۔فریداحمدپراچہ
- ہندوستان کا ہدف ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر تنہا ہو لیکن اس میں اس کی بدترین ناکامی پوری دنیا دیکھ رہی ہے ۔لیاقت بلوچ
دنیا و آخرت کی کامیابی صرف قرآن و سنت پر عمل کرنے میں ہے۔محمدحسین محنتی
کراچی 15 جنوری2019 جماعت اسلامی سندھ کے امیرو سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ سودی نظام معیشت سے ہماری معیشت تباہ اور اللہ کے احکامات سے بغاوت کے نتیجے میں آج پوری انسانیت بھوک افلاس و دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ تمام مسائل سے نجات اور دنیا و آخرت کی کامیابی صرف قرآن و سنت پر عمل کرنے میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکرنڈ میں سابق امیر ضلع و مربی مرحوم مولانا عبدالواحد کی بیٹی کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد بات چیت کے دوران کیا۔ مرحومہ کے بھائی حسین احمد، مقامی امیر عاشق علی ، ضلعی امیر سرور احمد قریشی ، ضلعی جنرل سیکریٹری سردار احمد آرائیں و دیگر بھی موجود تھے۔ محمد حسین محنتی نے مزید کہا کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے جو بوئے گا وہی کاٹے گا ،دعوت دین کا کام اور عمل کرنے میں ہی ہمارے رزق و عمر میں برکت اور تمام دنیاوی مسائل سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ جماعت اسلامی کی جدوجہد کا مقصد اپنی سیرت و کردار کی تعمیر کے ساتھ اصلاح معاشرہ اور اللہ کی دھرتی پر اللہ کا نظام نافذ کرنا ہے۔
-
اگر بھارت نے کوئی غلطی کی تو زمین پر اس کا وجود باقی نہیں رہے گا اور وہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا ۔سینیٹر سراج الحق
-
سعودی عرب کے ولی عہد کا دورہ بہت اہم تھا ، پاکستانیوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔لیاقت بلوچ
-
کشمیر ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ خطے کے امن کا بین الااقوامی مسئلہ ہے ۔ذکراللہ مجاہد
-
بھارت منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔میاں عبدالستار بیگا
-
حمد حسین محنتی کا سندھ زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،وی سی ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی سے ملاقات
-
حمد حسین محنتی کا سندھ زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،وی سی ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی سے ملاقات
-
کوٹری میں گونگی لڑکی سے زیادتی اورقتل انسانیت پر بدنما داغ ہے۔کاشف سعید شیخ
-
تبدیلی کے دعویداروں نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا اور عوام کے چولھے بجھا دیئے ہیں۔
-
پرائیویٹ اسکولز نے تعلیم کوکاروبار بناکر ملک وقوم کے ساتھ ظلم کیا ہے۔ امیرالعظیم
-
گیس کی عدم دستیابی اور بلوں میں اضافے نے عوام کے ہوش اڑادیے ہیں۔امیرالعظیم
سوشل میڈیا لنکس