Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

جماعت اسلامی کی رہنماؤں کا عالمی کتب میلے میں حریم ادب کے اسٹال کا دورہ


کراچی ؍25دسمبر2018: جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی ڈپٹی سیکرٹریز آمنہ عثمان اور رعنا فضل نے کراچی انٹرنیشنل بک فئیر کا دورہ کیا۔ خواتین رہنما بک فئیر میں حریم ادب کے اسٹال پر بھی گئیں ان کی ادب دوست سرگرمیوں پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ حریم ادب کے اسٹال پر شرکا کا خصوصی جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس