اہم خبریں
- شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور قیام امن حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔کاشف سعید شیخ
- بھارت میں پلوامہ واقعہ کی آڑ میں مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم قابل مذمت ہیں۔ محمد حسین محنتی
- ہندوستان ایک دہشتگرد ریاست ہے جو خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنا چاہتاہے۔امیرالعظیم
- آزادی کے نام پر عورت کا سب سے زیادہ استحصال مغرب نے کیاہے۔راشدنسیم
- روس اور امریکہ کی طرح بھارتی افواج کو بھی کشمیر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔سینیٹرسراج الحق
- اگر بھارت نے کوئی غلطی کی تو زمین پر اس کا وجود باقی نہیں رہے گا اور وہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا ۔سینیٹر سراج الحق
- سعودی عرب کے ولی عہد کا دورہ بہت اہم تھا ، پاکستانیوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔لیاقت بلوچ
- بھارت منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔میاں عبدالستار بیگا
- کشمیر ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ خطے کے امن کا بین الااقوامی مسئلہ ہے ۔ذکراللہ مجاہد
- حمد حسین محنتی کا سندھ زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،وی سی ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی سے ملاقات
ذکر اللہ مجاہد کی پی ایچ اے ایمپلائز یونین ریفرنڈم میں کامیاب رہنماوں کو مبارکباد
لاہور6دسمبر2018ء:امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے پی ایچ اے ایمپلائز یونین ریفرنڈم میں کامیابی پر صدر پی ایچ اے ایمپلائز یونین مشتاق بھٹی ، جنرل سیکرٹری پی ایچ اے ایمپلائز یونین ملک افتخار کھوکھر، چیئر مین پی ایچ اے ایمپلائز یونین چوہدری محمود الاحد ، ڈپٹی سیکرٹری پی ایچ اے ایمپلائز یونین جمتاز خان سمیت ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح پی ایچ اے ایمپلائز یونین کے ورکرز نے اس پوری ٹیم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اب پی ایچ اے ایمپلائز یونین کے پینل کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے کہ اب یونین کے ملازمین کی ویلفیئر کے ساتھ ساتھ ادارے کی ترقی میں بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ شہر لاہور میں اس بات کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے کہ چند بڑی اہم شاہرائوں کے علاوہ بھی باقی علاقوں میں گرین پلانٹس کی تعمیر اور پارک کی بحالی ایک بڑ اچیلنج ہے جس کی طرف پی ایج اے اور متعلقہ تمام ادارے اور
یونینز کو اپنا اپنا کردارادا کرنا ہوگا ۔
-
ہندوستان ایک دہشتگرد ریاست ہے جو خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنا چاہتاہے۔امیرالعظیم
-
آزادی کے نام پر عورت کا سب سے زیادہ استحصال مغرب نے کیاہے۔راشدنسیم
-
بھارت میں پلوامہ واقعہ کی آڑ میں مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم قابل مذمت ہیں۔ محمد حسین محنتی
-
شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور قیام امن حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔کاشف سعید شیخ
-
روس اور امریکہ کی طرح بھارتی افواج کو بھی کشمیر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔سینیٹرسراج الحق
-
کشمیر ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ خطے کے امن کا بین الااقوامی مسئلہ ہے ۔ذکراللہ مجاہد
-
بھارت منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔میاں عبدالستار بیگا
-
حکمران آتے رہے مگر طلبایونینز پر پابندی بدستور برقرار رہی۔حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستان پر حملے کی بھارتی دھمکی ناقابل برداشت ہے،پوری قوم یکجااور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
-
ریلیف کے نعرے لگانے والے حکمرانوں نے عوام کی تکلیف میں بے پنا ہ اضافہ کردیا۔میاں اجمل
سوشل میڈیا لنکس