اہم خبریں
- شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور قیام امن حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔کاشف سعید شیخ
- بھارت میں پلوامہ واقعہ کی آڑ میں مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم قابل مذمت ہیں۔ محمد حسین محنتی
- ہندوستان ایک دہشتگرد ریاست ہے جو خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنا چاہتاہے۔امیرالعظیم
- آزادی کے نام پر عورت کا سب سے زیادہ استحصال مغرب نے کیاہے۔راشدنسیم
- روس اور امریکہ کی طرح بھارتی افواج کو بھی کشمیر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔سینیٹرسراج الحق
- اگر بھارت نے کوئی غلطی کی تو زمین پر اس کا وجود باقی نہیں رہے گا اور وہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا ۔سینیٹر سراج الحق
- سعودی عرب کے ولی عہد کا دورہ بہت اہم تھا ، پاکستانیوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔لیاقت بلوچ
- بھارت منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔میاں عبدالستار بیگا
- کشمیر ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ خطے کے امن کا بین الااقوامی مسئلہ ہے ۔ذکراللہ مجاہد
- حمد حسین محنتی کا سندھ زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،وی سی ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی سے ملاقات
زندگی کے تمام مسائل کا حل نبی ؐ کی تعلیمات میں ہے۔اسماء سفیر
کراچی ؍20 نومبر 2018ء:جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر نے 12ربیع الاول کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے اخلاقی انحطاط ،گھروں میں بے چینی ، نفسیاتی مسائل اور جملہ پریشانیوں کا حل نبی ؐ کی تعلیمات میں ہے ، نبی ؐ سے عقیدت و محبت کا تقاضہ ہے کہ زندگی کے ہر شعبے میں اپنی اصل بنیادوں کی طرف پلٹا جائے ، تعلیمات نبویؐ سے معاشرے کے کمزور اور پسے ہوئے طبقوں کو عروج حاصل ہوا ہے ، نبی ؐخواتین کے سب سے بڑے محسن ہیں، آج کی خواتین سرور کونین کے اسوہ کو اپناکر محفوظ اور پُرسکون زندگی گزارسکتی ہیں ،جماعت اسلامی حلقہ خواتین اسلام کی بنیادی تعلیمات پھیلانے کے لیے سرگرم عمل ہے ، رہائشی حلقوں اور اداروں میں حلقہ خواتین کراچی کے تحت سیرت النبیؐ کے بڑے بڑے پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ اس سلسلے میں ڈیفنس ، کورنگی ٹاؤن،اورنگی ٹاؤن، نارتھ کراچی ، نارتھ ناظم آباد ، گلشن اقبال،ملیر اور سوسائٹی میں سینکڑوں خواتین نے سیرت النبیؐ کے پروگراموں میں شرکت کرکے سیرت کے پیغام سے آگاہی حاصل کی ۔
-
ہندوستان ایک دہشتگرد ریاست ہے جو خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنا چاہتاہے۔امیرالعظیم
-
آزادی کے نام پر عورت کا سب سے زیادہ استحصال مغرب نے کیاہے۔راشدنسیم
-
بھارت میں پلوامہ واقعہ کی آڑ میں مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم قابل مذمت ہیں۔ محمد حسین محنتی
-
شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور قیام امن حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔کاشف سعید شیخ
-
روس اور امریکہ کی طرح بھارتی افواج کو بھی کشمیر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔سینیٹرسراج الحق
-
آزادی کے نام پر عورت کا سب سے زیادہ استحصال مغرب نے کیاہے۔راشدنسیم
-
ضابطہ اخلاق کی آڑ میں سوشل میڈیا پر قدغن جبر اور خلافِ آئین ہے۔ دردانہ صدیقی
-
ملک و قوم کی بقاء اور نظریات کی پختگی میں ذرائع ابلاغ کا کردار اہم ہے ۔ دردانہ صدیقی
-
اخلاقی اقدار اور معاشرتی روایات کا تحفظ نسلوں کی ترقی کا ضامن ہے
-
خواتین نے ثابت کردیا ہے کہ آزادی کی جدوجہد میں خواتین بھی کشمیریوں کے ساتھ ہیں ۔ اسماء سفیر
سوشل میڈیا لنکس