Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

سینئر صحافی غزالہ فصیح سے جماعت اسلامی خواتین کا اظہار تعزیت


کراچی ؍13 نومبر2018ء:روزنامہ نوائے وقت کی سینئر رپورٹر غزالہ فصیح کی والدہ بیگم نورجہاں کے انتقال پر جماعت اسلامی میڈیا سیل کی نگران عالیہ منصور،نائبین سعدیہ حمنہ ،ثمینہ قمر ،نگران مرکزی نشرواشاعت صائمہ افتخار،نگران نشرواشاعت صوبہ سندھ عالیہ شمیم ،نگران نشرواشاعت کراچی ثنا علیم اور دیگر زمہ داران نے اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس