Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

اسماء سفیر و دیگر کا فرحانہ اورنگزیب کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت


کراچی ؍12 نومبر 2018ء:جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی سابقہ ناظمہ فرحانہ اورنگزیب کے والد کے انتقال پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر ، نائب ناظمات مہر افشاں، ثمرین عتیق، جاویداں فہیم ، ہمیرہ خالد ، معتمدہ کراچی فرح عمران اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس