Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

تسنیم سرور جنوبی پنجاب ،ربیعہ طارق وسطی اورثمینہ احسان کو شمالی پنجاب حلقہ خواتین کی ناظمہ مقرر کردیاگیا


لاہور ؍29 اکتوبر2018ء: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے صوبائی مجلس شوری پنجاب حلقہ خواتین اور سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین دردانہ صدیقی کی مشاورت کے بعدتسنیم سرور کو جماعت اسلامی جنوبی پنجاب حلقہ خواتین کی ناظمہ ،ربیعہ طارق کو وسطی پنجاب کی ناظمہ اورثمینہ احسان کو شمالی پنجاب حلقہ خواتین کی ناظمہ مقرر کیا ہے۔ دردانہ صدیقی نے نئی ذمہ داران کے لیے راہ حق میں استقامت کی دعا کی ہے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس