Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

حرم فورم کراچی کے تحت 27اکتوبر کو ادارہ نورحق میں خواتین حجاج کے لیے ’’استقبالیہ ‘‘ ہوگا


کراچی ؍25اکتوبر 2018ء:حرم فورم کراچی کے تحت 27اکتوبر ہفتہ 3بجے سہہ پہر ادارہ نورحق میں ارکان و کارکنان خواتین حجاج کے لیے حج استقبالیہ کا انعقاد کیا گیاہے ،نگراں حرم فورم کراچی امینہ سلیم نے تمام حجاج خواتین سے شرکت کی درخواست کی ہے ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس