اہم خبریں
- بجلی کے ساڑھے13ارب کا خسارہ پوراکرنے کے لیے عوام کی جیبوں پرڈاکہ سراسرظلم ہے۔محمد حسین محنتی
- بھارت کی ذرا سی غلطی نہ صرف خطے کی تباہی کا باعث بنے گی بلکہ جنگ کی یہ آگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔سینیٹرسراج الحق
- اسلامی نظام کو نافذ کیا جائے کیونکہ اسلامی پاکستان ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے ۔علما کنونشنن کا اعلامیہ
- حکمران خود انحصاری اوربا عزت راستے پرچلنے اور عوام پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں۔لیاقت بلوچ
- شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور قیام امن حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔کاشف سعید شیخ
- بھارت میں پلوامہ واقعہ کی آڑ میں مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم قابل مذمت ہیں۔ محمد حسین محنتی
- ہندوستان ایک دہشتگرد ریاست ہے جو خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنا چاہتاہے۔امیرالعظیم
- آزادی کے نام پر عورت کا سب سے زیادہ استحصال مغرب نے کیاہے۔راشدنسیم
- روس اور امریکہ کی طرح بھارتی افواج کو بھی کشمیر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔سینیٹرسراج الحق
حکومت قرضے لینے کی بجائے ملک میں ٹیکس چوروں اور قرضے معاف کروانے والوں سے پیسہ وصول کرے۔ذکراللہ مجاہد
لاہور11 اکتوبر2018ء:امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد نے کہاہے کہ ڈالر کی قیمت مسلسل بڑھنے سے ملکی قرضوں میں بے تحاشہ اضافہ تشویشناک ہے ۔ حکومت آئی ایم ایف اور ورلڈبنک پر انحصار کرنے کی بجائے ملکی وسائل پر انحصار کرے اور ملک میں ٹیکس چوروں ، کرپشن زدہ لوگوں کیلئے سخت قوانین بنائیں جائیں اور پیسہ وصول کیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دفتر جماعت اسلامی لاہور میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں علاقہ وسطی جماعت اسلامی لاہور کے
ذمہ داران کے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی ضیاء الدین انصاری ، امیر علاقہ وسطی جماعت اسلامی لاہور حاجی ریاض الحسن ، علاقہ وسطی کے جنرل سیکرٹری شعیب یعقوب مرزا ڈپٹی سیکرٹری سیاسی کمیٹی جماعت اسلامی لاہور ملک الیاس سمیت گروپ لیڈرز اور زونل امراء جات نے شرکت کی ۔انہو ں نے مزید کہا کہ حکومت آئی ایم ایف سے قرضے لینے کی بجائے ملک میں ٹیکس چوروں ، بجلی و گیس کے واجبات دبانے والے بڑے مگرمچوں اور حکومتی سطح پر قرضے معاف کروانے والوں سے پیسہ وصول کرے ۔ ملک میں میگا کرپشن اسینڈلز میں ملوث کرپٹ افراد کے خفیہ اثاثوں اور غیر ملکی اکاونٹس میں رکھی گئی دولت پاکستان لانے کیلئے اقدامات کرے۔ ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت قرضوں کے ذریعے ملکی معیشت کو اندھیروں میں دھکیلنے کی بجائے ملکی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے مثبت اور جاندار پالیسیاں اپنائے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا سد باب کرے ورنہ مہنگائی اور ٹیکسوں سے ستائی ہوئی عوام سٹرکوں پر نکل آئے گی۔
-
بجلی کے ساڑھے13ارب کا خسارہ پوراکرنے کے لیے عوام کی جیبوں پرڈاکہ سراسرظلم ہے۔محمد حسین محنتی
-
بھارت کی ذرا سی غلطی نہ صرف خطے کی تباہی کا باعث بنے گی بلکہ جنگ کی یہ آگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔سینیٹرسراج الحق
-
حکمران خود انحصاری اوربا عزت راستے پرچلنے اور عوام پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں۔لیاقت بلوچ
- >> اسلامی نظام کو نافذ کیا جائے کیونکہ اسلامی پاکستان ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے ۔علما کنونشنن کا اعلامیہ
-
ہندوستان ایک دہشتگرد ریاست ہے جو خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنا چاہتاہے۔امیرالعظیم
-
کشمیر ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ خطے کے امن کا بین الااقوامی مسئلہ ہے ۔ذکراللہ مجاہد
-
بھارت منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔میاں عبدالستار بیگا
-
حکمران آتے رہے مگر طلبایونینز پر پابندی بدستور برقرار رہی۔حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستان پر حملے کی بھارتی دھمکی ناقابل برداشت ہے،پوری قوم یکجااور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
-
ریلیف کے نعرے لگانے والے حکمرانوں نے عوام کی تکلیف میں بے پنا ہ اضافہ کردیا۔میاں اجمل
سوشل میڈیا لنکس