اہم خبریں
- بجلی کے ساڑھے13ارب کا خسارہ پوراکرنے کے لیے عوام کی جیبوں پرڈاکہ سراسرظلم ہے۔محمد حسین محنتی
- بھارت کی ذرا سی غلطی نہ صرف خطے کی تباہی کا باعث بنے گی بلکہ جنگ کی یہ آگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔سینیٹرسراج الحق
- اسلامی نظام کو نافذ کیا جائے کیونکہ اسلامی پاکستان ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے ۔علما کنونشنن کا اعلامیہ
- حکمران خود انحصاری اوربا عزت راستے پرچلنے اور عوام پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں۔لیاقت بلوچ
- شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور قیام امن حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔کاشف سعید شیخ
- بھارت میں پلوامہ واقعہ کی آڑ میں مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم قابل مذمت ہیں۔ محمد حسین محنتی
- ہندوستان ایک دہشتگرد ریاست ہے جو خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنا چاہتاہے۔امیرالعظیم
- آزادی کے نام پر عورت کا سب سے زیادہ استحصال مغرب نے کیاہے۔راشدنسیم
- روس اور امریکہ کی طرح بھارتی افواج کو بھی کشمیر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔سینیٹرسراج الحق
غیر معیاری مضر صحت مٹھائیوں کی فروخت پر انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔رانا عدنان
فیصل آباد27 ستمبر2018ء: جماعت اسلامی یوتھ کے ضلعی صدرراناعدنان خاں جنرل سیکرٹری چوہدری عمرفاروق گجرنے کہا ہے کہ فیصل آبادشہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں غیر معیاری مضر صحت مٹھائیوں کی فروخت پر انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔انہوں نے کہاکہ ناقص گھی اور صحت کے لئے انتہائی خطرناک کیمیکلز مٹھائیوں کی تیاری میں استعمال کئے جارہے ہیں، شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر مقامات پر مٹھائی کی دکانوں پر انتہائی غیر معیاری مضر صحت سویٹس کی فروخت سر عام جاری ہے ان مٹھائیوں کی تیاری میں غیر معیاری سستا گھی اور اس کے ساتھ انسانی صحت کے لئے خطرناک کیمیکلز ان کی تیاری میں استعمال کیا جا رہا ہے بعض دکانوں پر ہفتوں پرانی مٹھائیاں بھی موجود ہ ہیںجن کو کھانے سے شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیںعوام کی جانب سے جب بھی متعلقہ اداروں کو ان سویٹس فروشوں کے خلاف شکایات کی جاتی ہیں تو متعلقہ اداروں کے بعض اہلکار شکایات کو مٹھائی فروشوں سے مال پانی وصول کرنے کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں جس کے باعث مضر صحت مٹھائی فروخت کر نے والوں کے خلاف کارروائی شدید تعطل کا شکار ہے اور مٹھائی فروشوں کو شہریوں کی صحت سے کھیلنے کی کھلی چھٹی حاصل ہے جبکہ متعلقہ اداروں کے بعض اہلکار اپنی کارگزاری کی خاطر ان مٹھائی فروشوں کو دو چار سو روپے جرمانہ کر کے خانہ پری کرتے ہیں جس کے باعث یہ غیر معیاری مٹھائیاں فروخت کرنے والے کسی کاروائی کے خوف سے بالاتر ہو کر ان کی فروخت جاری رکھے ہوئے ہیں۔جے آئی یوتھ کے رہنمائوںضلعی صدر راناعدنان خاں،جنرل سیکرٹری چوہدری عمرفاروق گجر،نائب صدرمحمدآصف عطا،سلیم گجر،فاروق باجوہ،میاںخالدحسین اوردیگرنے ڈی سی فیصل آبادسے مطالبہ کیا ہے کہ ان دکانداروں کیخلاف فوری موثر کارروائی عمل میں لائی جائے جو عوام کی صحت سے کھیل رہے ہیں۔
-
بجلی کے ساڑھے13ارب کا خسارہ پوراکرنے کے لیے عوام کی جیبوں پرڈاکہ سراسرظلم ہے۔محمد حسین محنتی
-
بھارت کی ذرا سی غلطی نہ صرف خطے کی تباہی کا باعث بنے گی بلکہ جنگ کی یہ آگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔سینیٹرسراج الحق
-
حکمران خود انحصاری اوربا عزت راستے پرچلنے اور عوام پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں۔لیاقت بلوچ
- >> اسلامی نظام کو نافذ کیا جائے کیونکہ اسلامی پاکستان ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے ۔علما کنونشنن کا اعلامیہ
-
ہندوستان ایک دہشتگرد ریاست ہے جو خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنا چاہتاہے۔امیرالعظیم
-
قومی سطح پر تمام بنیادی مسائل میں سب سے بڑا ایشوانڈیا کی آبی جارحیت ہے ۔چوہدری نثار احمد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے بی ایڈ کی فیسوں میں45فیصد تک اضافہ ظلم ہے۔حسن بلال ہاشمی
-
فاروق اعظم ا سلامی جمعیت طلبہ کے سیشن 2019-20کے لئے فیصل آبادزرعی یونیورسٹی کے ناظم منتخب
-
جمعیت طلبہ عربیہ قرآن و سنت کی دعوت پر تمام امت کو جمع کرنا چاہتی ہے۔ مولانا محمود بشیر
-
ملک بھر کے کروڑوں کسان تحریک آزادی کشمیر کے پشتیبان ہیں۔چوہدری نثار
سوشل میڈیا لنکس