Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کی حسن صہیب مراد کی وفات پر چچا اسامہ مراد کے گھر جاکر تعزیت


کراچی13ستمبر 2018 ء:جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے سابق ناظم تنظیم اسامہ مراد کے گھر گلشن اقبال پہنچ کر گذشتہ دنوں حادثے میں فوت ہونے والے ان کے بھتیجے اور معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر حسن صہیب مراد کی تعزیت کی۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اور پسمانسگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر صوبائی نائب امیر محمد حسین محنتی، حافظ نصراللہ عزیز بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔#

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس