Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس10اگست کومنصورہ میں ہوگا


لاہور7اگست2018ء:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد نے جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس 10اگست بروزجمعتہ المبارک کو منصورہ آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں انتخابات کے بعد کی صورتحال کاجائزہ اور آئندہ کالائحہ عمل مرتب کیاجائے گا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس