Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

سید منورحسن کی ہمشیرہ کے انتقال پر خواتین رہنماؤں کا اظہار تعزیت


 

کراچی ؍یکم اگست 2018ء: جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منورحسن کی ہمشیرہ کے انتقال پر جماعت اسلامی (حلقہ خواتین )پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی ،معتمدہ تسنیم معظم، نائب قیمات آمنہ عثمان،رعنا فضل،ڈاکٹر حمیرہ طارق،عفت سجاد اور عائشہ سید،جماعت اسلامی( حلقہ خواتین) پاکستان کی مرکزی میڈیا ٹیم عالیہ منصور، سعدیہ حمنہ، صائمہ افتخارنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے بلندی ٔ درجات اور لواحقین وپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔#

 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس