Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

خواتین رہنماؤں کا تسنیم معظم کی ساس ومحمود اصغر کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت


کراچی ؍12جولائی 2018ء: معتمدہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان تسنیم معظم کی ساس اورمرکزی شعبہ سوشل میڈیا کے ویب ڈیویلپر اور سرور ایڈمنسٹریٹر برادر محمود اصغر کے والد کے انتقال پر جماعت اسلامی (حلقہ خواتین )پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی ،معتمدہ تسنیم معظم، نائب قیمات آمنہ عثمان،رعنا فضل،ڈاکٹر حمیرہ طارق،عفت سجاد اور عائشہ سید،جماعت اسلامی( حلقہ خواتین) پاکستان کی مرکزی میڈیا ٹیم عالیہ منصور، سعدیہ حمنہ، صائمہ افتخارنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لیے بلندئ درجات اور لواحقین وپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس