اہم خبریں
- شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور قیام امن حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔کاشف سعید شیخ
- بھارت میں پلوامہ واقعہ کی آڑ میں مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم قابل مذمت ہیں۔ محمد حسین محنتی
- ہندوستان ایک دہشتگرد ریاست ہے جو خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنا چاہتاہے۔امیرالعظیم
- آزادی کے نام پر عورت کا سب سے زیادہ استحصال مغرب نے کیاہے۔راشدنسیم
- روس اور امریکہ کی طرح بھارتی افواج کو بھی کشمیر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔سینیٹرسراج الحق
- اگر بھارت نے کوئی غلطی کی تو زمین پر اس کا وجود باقی نہیں رہے گا اور وہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا ۔سینیٹر سراج الحق
- سعودی عرب کے ولی عہد کا دورہ بہت اہم تھا ، پاکستانیوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔لیاقت بلوچ
- بھارت منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔میاں عبدالستار بیگا
- کشمیر ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ خطے کے امن کا بین الااقوامی مسئلہ ہے ۔ذکراللہ مجاہد
- حمد حسین محنتی کا سندھ زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،وی سی ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی سے ملاقات
تمام جماعتوں کو برابری اور آزادی کے ساتھ انتخابی مہم چلانے کا موقع دیا جائے۔ اسد اللہ بھٹو
کراچی11جولائی 2018 ء:متحدہ مجلس عمل کے مرکزی رہنماءاور این اے 242پر نامزد امیدوار اسداللہ بھٹونے کہا ہے کہ کئی سالوں سے اقتدار کو سیڑھی بناکر عوام کا خون چوسنے والے سیاست دانوں کے گرد گھیرا تنگ ہونا اللہ کی پکڑ اور عوام کی فتح ہے۔ شفاف انتخابات کے ساتھ ساتھ بلا تفریق احتسابی عمل قومی مفاد میں ہے۔ الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد اور تمام سیاسی جماعتوں کو آزادی کے ساتھ انتخابی مہم چلانے کا برابر موقع دیا جائے۔ عوام 25 جولائی کو گھروں سے نکلیں اور اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ کے حق کا استعمال کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مجلس عمل کے تحت جونیجو کالونی میں کارنر جلسہ، مچھر کالونی اور یثرب گوٹھ میں معززین سے ملاقاتوں اور کارنر میٹنگز سے خطاب کے دوران کیا۔ صوبائی اسمبلی کے پی ایس 99 پر امیدوارمولانا غیاث، مولانا علیم الحق، امیر زون واجد شیخ، امین اشعر، حاجی طور خان اور ملک مقصود نے بھی خطاب کیا۔ اسد اللہ بھٹو نے کہا کہ جمہوری سسٹم میں حالات جیسے بھی ہوں انتخابات ہی تبدیلی کا ذریعہ ہوتے ہیں۔ اس لیے تو کہا جاتا ہے کہ بہترین آمریت سے لولی لنگڑی جمہوریت ہی بہتر ہے۔ پی ایس 99 پر امیدوار مولانا محمد غیاث نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقابلہ کرپٹ و سیکولر لابی سے ہے عوام دوبارہ ان لوگوں کے جھانسے میں آنے اور چمک دمک کی بجائے ایم ایم اے کے دیانتدار و درویش نمائندوں کو ووٹ دیں۔
-
ہندوستان ایک دہشتگرد ریاست ہے جو خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنا چاہتاہے۔امیرالعظیم
-
آزادی کے نام پر عورت کا سب سے زیادہ استحصال مغرب نے کیاہے۔راشدنسیم
-
بھارت میں پلوامہ واقعہ کی آڑ میں مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم قابل مذمت ہیں۔ محمد حسین محنتی
-
شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور قیام امن حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔کاشف سعید شیخ
-
روس اور امریکہ کی طرح بھارتی افواج کو بھی کشمیر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔سینیٹرسراج الحق
-
ہندوستان ایک دہشتگرد ریاست ہے جو خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنا چاہتاہے۔امیرالعظیم
-
بھارت میں پلوامہ واقعہ کی آڑ میں مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم قابل مذمت ہیں۔ محمد حسین محنتی
-
شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور قیام امن حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔کاشف سعید شیخ
-
حمد حسین محنتی کا سندھ زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،وی سی ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی سے ملاقات
-
کوٹری میں گونگی لڑکی سے زیادتی اورقتل انسانیت پر بدنما داغ ہے۔کاشف سعید شیخ
سوشل میڈیا لنکس