Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

سینیٹرسراج الحق اور دیگر رہنماﺅں کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اصغر سے ماموں کی وفات پر اظہار تعزیت


 

لاہور10 جولائی 2018ء:جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اصغر کے ماموں گزشتہ رات لاہور میں انتقال کر گئے ہیں ۔ انہیں آج لاہورمیں سپرد خاک کردیا گیا ہے ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ،سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ، نائب امراءحافظ محمد ادریس ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،اسد اللہ بھٹو، راشد نسیم ، میاں محمد اسلم ، پروفیسر محمد ابراہیم ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حافظ ساجد انور ، اظہر اقبال حسن اور سید وقاص جعفری نے محمد اصغر سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس