Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

دردانہ صدیقی پنجاب کے دو روزہ دورے پر روانہ، انتخابی سرگرمیوں میں شرکت کریں گی


کراچی5جولائی 2018ء:سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین دردانہ صدیقی، ڈپٹی سیکریٹری رعنا فضل کے ہمراہ صوبہ پنجاب کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو گئیں۔دورے کے پہلے روز دردانہ صدیقی ایم ایم اے کے امیدوار منظور گجر کے حلقہ NA128 اور ایم ایم اے کے امیدوار لیاقت بلوچ کے حلقہ این اے 130 میں خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی، بعد ازاں وہ ذمہ داران کے ساتھ نشست میں شریک ہونگی، اس کے بعد وہ سرگودھا روانہ ہو جائیں گی۔قیمہ پاکستان دورے کے دوسرے روز گوجرانوالہ کی پی پی62 اور 51 ، گجرات کی این اے 71اور پی پی 32 , 33 میں جاری انتخابی مہم کا جائزہ لیں گی۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس