Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

حافظ نعیم الرحمن کا نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر عبد السلام کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت


کراچی؍11مئی2018ء:نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر عبد السلام کی اہلیہ کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، نائب امراء کراچی مظفر احمد ہاشمی ،برجیس احمد ،ڈاکٹر اسامہ رضی ،ڈاکٹر واسع شاکر ،محمد اسحاق خان ،محمد اسلام ،سیکریٹری کراچی عبد الوہاب ،ڈپٹی سیکریٹری سیف الدین ایڈوکیٹ ،راشد قریشی ،حافظ عبد الواحد شیخ ،انجینئر عبد العزیز ،سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری اور دیگر نے دکھ اور افسوس کا اظہار کر تے ہوئے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت ،لواحقین و پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس