Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

جماعت اسلامی خواتین کا سہ ماہی رپورٹنگ اجلاس 11-12مئی کو ہوگا


کراچی9مئی2018ء:جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کا سہ ماہی رپورٹنگ اجتماع 11 اور12 مئی کو مرکزی دفتر الفلاح کراچی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی کریں گی۔ اجلاس میں صوبے اور شعبوں کی نگراں سہ ماہی رپورٹ اور الیکشن کے حوالے سے کیے گئے کاموں کا جائزہ پیش کریں گی۔#

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس