Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

محمد ادریس جمعیت کے مرکزی ترجمان اور رانا عثمان سیکرٹری اطلاعات و نشریات نامزد


لاہور4 مارچ2018ء: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی سیشن 2018-19 کی تنظیم نو مکمل ۔مرکزی ذمہ داران کا اجلاس سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان عرفان حیدر کی سربراہی میں منعقد ہوا۔اس کے علاوہ اسسٹنٹ سیکرٹریز جنرل حافظ محمد ادریس اور شجاع الرحمن نے بھی شرکت کی۔سیکرٹری جنرل اسلامی  جمعیت طلبہ پاکستان عرفان حیدر نے باہمی مشاورت کے بعد برادر رانا عثمان سیکرٹری اطلاعات جبکہ برادر رب نواز ملک معاون سیکرٹری اطلاعات  و نشریات برادر عبداللہ شہباز انچارج سوشل میڈیا جبکہ برادر بدر تنویر معاون سوشل میڈیا ،برادر اظہار احمد بین الاقوامی  تعلقات عامہ،برادر ہدایت الرحمن حسن مدیر ہم قدم کی ذمہ داری پر تعینات کیا۔

                            

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس