Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ڈاکٹر سید وسیم اختر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی


لاہوریکم مارچ 2018ء:پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی۔جمع کروائی جانے والی قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ’’پنجاب اسمبلی کے اس ایوان کی رائے ہے کہ تھوڑے عرصے میں ساتویں بارپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے۔پہلے ہی مہنگائی نے سرکاری ملازمین،نجی ملازمین اور غریبوں کی زندگی تنگ کی ہوئی ہے،یہ اضافہ فی الفور واپس لیاجائے‘‘۔ 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس