Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

ملوں کو 15اپریل تک گنے کی کرشنگ کاپابندبنایاجائے۔ڈاکٹروسیم اخترکی پنجاب اسمبلی میں قرارداد


لاہور27 فروری 2018پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے گنے کی کرشنگ کے حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی۔جمع کروائی جانے والی قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ’’پنجاب اسمبلی کے اس ایوان کی رائے ہے کہ پنجاب کی شوگرملوں کوپابند کیاجائے کہ وہ15اپریل تک گنے کی کرشنگ کریں اور کسانوں کو 180روپے فی من کاسرکاری مقررکردہ نرخ اداکریں‘‘۔ 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس