Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اسد اللہ بھٹو ،ڈاکٹرمعراج الھدی ودیگررہنماوں کی سندھ بار کے عہدیداروں کو مبارکباد


کراچی 26 فروری 2018 ء:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو ایڈووکیٹ ، سندھ کے امیرڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی اور جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو ایڈووکیٹ نے سندھ بار کونسل کے سالانہ انتخابات میں یاسر عرفات چیئر مین، صلاح الدین گنڈا پور وائس چیئر مین، لالہ یاسین بابر و دیگر کی کامیابی پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ قانون کی بالا دستی، عدلیہ کی آزادی اور مظلوم عوام کی داد رسی کےلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس